تمپ ملانٹ میں فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں : لشکر بلوچستان

330

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے ملانٹ میں قابض فوج کی چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملہ میں ایک اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔