تربت: دشت میں فورسز و مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں : ہلاکتوں کی اطلاع

642

تربت کے علاقے دشت پنودی میں فورسز کا آپریشن جاری جبکہ مسلح افراد کے ساتھ  جھڑپوں کی بھی اطلاعات
تفصیلات کے  مطابق تربت کے علاقے دشت پنودی کے قریب سری وڈ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان  جھڑپیں ہوئیں ہیں ، فضا زرائع کے مطابق فصائی اور زمینی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے ، جبکہ تربت سے بھی فورسز کا ایک قافلہ متاثرہ علاقے کی طرف روانہ ہوچکا ہے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق فورسز اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والے تصادم میں ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں ۔