بی آر اے نے پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

705

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ شب ہمارے  سرمچاروں نے پجگورمیں پروم کے سرحدی علاقے سیاکی بازارمیں قائم ایف سی چیک پوسٹ راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں دو راکٹ کیمپ کے احاطے میں جا گرے جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئیں ۔

ترجمان نے مزید کہا ہماری کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔