بلوچستان: چینی کمپنی کے اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ

414

چاغی میں چائنیز کمپنی کے اہلکاروں پرنا معلوم افراد کی فائرنگ

تفصیلات کے مطابق چاغی میں ملک خدا بخش نامی شخص کی لیز میں کام کرنے والے چائنیز کمپنی کے اہلکاروں پر چاغی کے علاقے میان نالا میں فائرنگ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی قسم کی کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی بلوچ آزادی پسند مصلح تنظیم بلوچستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں پر حملے کر چکے ہیں اور اس قبل وہ تنبیہ بھی کر چکے ہیں کہ بلوچستان میں استحصالی منصوبوں کا حصہ نہ بنیں۔

خیال رہے کہ چین بلوچستان میں سی پیک سمیت مخلتلف منصوبوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کر چکا ہے ۔