آواران میں آپریشن جاری:دو افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل

541
File Photo

آواران میں فورسز کا آپریشن جاری،

تفصیلات مطابق گذشتہ روز سے آواران کے علاقوں پراندر گزی میں فورسز نے علاقوں کا محاصرہ کرکے آپریشن شروع کردیا تھا جو ہنوز جاری ہے ۔

فورسز نے گزی سے مشکے اور گزی سے جھاؤ جانے والے راستے سیل کر کے نئی چوکیاں قائم کردیں ہی,  اطلاعات کے مطابق فورسز نے دو افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال میں منتقل کردی ہیں جنکی ابھی تک شناخت نہ ہوسکی ۔