کیچ :ہوشاب کے قریب سی پیک کی سیکورٹی پر مامور فورسز پر حملہ

235

کیچ کے علاقے ہوشاب و بالگتر کے درمیان فورسز پر حملہ .

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ہوشاب و بالگتر کے درمیان سی پیک کی حفاظت پہ مامور فورسز پر چهوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا .

علاقائی زرائع کے حوالے سے نمائندے نے کہا کہ فورسز پر حملے جانی نقصان بهی ہوا .

تاہم ابهی تک حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے