خضدار میں کینسر نے ایک اور بلوچ فرزند کی جان لے لی ۔
خضدار سے دی بلوچستان کے نمائندے کے مطابق خضدار کھٹان کے رہائشی حافظ فضل حق کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں ۔ اور کافی عرصے سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔
تاہم گزشتہ روز وہ کینسرمرض کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔
دی بلوچستان پوسٹ نے بلوچستان میں کینسر کی پھیلتی وبا کے حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ بھی شائع کی ہے
جسے پڑھنے کےلئے درج ذیل لنک پہ کلک کریں