کوئٹہ، دشت میں خوفناک ٹریفک حادثہ 15 افراد ہلاک

590

کوئٹہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ ، 15 افراد ہلاک ۔

کوئٹہ سے دی بلوچستان کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے علاقے دشت تیرا میل کے قریب ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم ہوا۔

ٹرک اور وین کے تصادم سے پندرہ افراد ہلاک ہوئیں ۔

ہلاک ہونے افراد کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے