ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ کی بلوچ آزادی پسندوں سے اپیل

2236

ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ کی بلوچ آزادی پسندوں سے  اپیل .

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی متحرک مسلح تنظیم بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر نے تمام آزادی پسند تنظیموں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانی مظالم کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ اتحاد کی جانب قدم اٹهائیں .

انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام کہا کہ پاکستان اب بلوچستان میں اخلاقی طور پر شکست کها چکا ہے اس لئے اب وہ بلوچستان میں سنگین جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے.