پنجگور :گچک میں فورسز کاآپریشن جاری

332

پنجگور کے علاقے گچک میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی آپریشن جاری ،پورے علاقے محاصرے میں ، علاقہ مکین محصور،گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں کی پروازوں سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔مواصلاتی نظام کو مکمل معطل کردیا گیا ہے جس سے تفصیلات رسائی ممکن نہیں ہوپارہی

 مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں جس سے خدشہ ہے کہ پاکستانی فضائی آبادیوں کو بمباری کا نشانہ بنارہی ہے ۔

ذرائع کے مطابق زمینی فوج کی بڑی تعداد علاقے میں پہنچ چکی ہے اور گھر گھر تلاشی و لوگوں کو تشدد کا نشانہ بناکر لائن میں کھڑا کر رہے ہیں۔