پنجگور:گجک میں فورسز کا عام آبادی پر مارٹر کے گولے فائر

287

پنجگور کے علاقے گچک میں فورسز کا عام آبادی پر بلا اشتعال مارٹر کے گولے فائر.

پنجگور سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق آج صبح سے پنجگور کے علاقے گچک میں فورسز کی جانب سے عام آبادی پر مارٹر کے متعدد گولے فائر کئے.

جبکہ دوسری جانب فورسز نے گجک کا بهی مکمل محاصرہ کر رکها ہے جس سے علاقے میں راشن و ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے.

واضح رہے کہ گجک میں مسلح جدوجہد کرنے والے مختلف تنظیموں کی جانب سے متعدد جان لیوا حملے ہوئیں ہیں .