پاکستان آرمی کی جانب سے خنجر آب سے نکلنے والا ریلی جو کہ آج کیچ کے علاقے بالگتر سے گزر رہا تھا پر نا معلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا.
علاقائی زرائع کے مطابق حملے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع ملی ہے .
تاہم ابهی تک حملے کی ذمہ داری کسی بهی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے