مستونگ کے پہاڑوں سے نوجوان کی لاش برآمد

364

مستونگ میں پہاڑوں سے نوجوان کی لاش برآمد.

دی بلوچستان پوسٹ مستونگ کے نمائندے کے مطابق  چلتن کے پہاڑوں سے منگچر کے رہائشی نوجوان دین محمد ولداحمد سمالانی کی لاش برآمد ہوئی۔

مقتول کو سرمیں گولی مار کر قتل کیاگیاہے مقتول کے بھائی کیمطابق مقتول 2 دن قبل دوستوں کے ساتھ شکار کیلئے نکلا تھا

لیویزنے نعش کوسول ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاکے حوالے کردیاگیا