مستونگ: ایف سی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ 8افراد زخمی

310

مستونگ میں ایف سی پر دستی بم سے حملہ

حملے میں ایف سی اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ کے شہید سلطان چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا ۔

دستی بم حملے سے ایف سی اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوئیں ۔