مستونگ:پی ٹی سی ایل ٹاور اور فورسز قافلے پر حملہ

300
File Photo

مستونگ کے اسپلنجی میں پی ٹی سی ایل ٹاور اور فورسز کے قافلے پر حملہ.
فورسز کے قافلے پر حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات.
تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مسلح افراد نے پی ٹی سی ایل ٹاور پر حملہ کرنے کے بعد فورسز کے قافلے پر بهی حملہ کر دیا جس سے متعدد اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعات ہیں.

مقامی انتظامیہ نے حملے کی تصدیق کردی ہے۔