سبی میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

154

بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

لیویز ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے مل گشگوری روڈ پر لیویز چیک پوسٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار محمد یونس جاں بحق ہوگیا

لیویز نے لاش کو تحو یل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ،لیویز نے واقع کی تحقیقات شروع کردیں