دالبندین کے رہائشی محمد آصف نوشیروانی جوکہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے طویل علالت کے باعث شوکت خانم ہسپتال لاہور میں انتقال کرگئے ۔
محمد آصف ولد خدائے رحیم نوشروانی دالبندین کے علاقے ظہور کالونی کے رہائشی تھے مرحوم کی میت لاہور سے دالبندین روانہ کردی گئی ہے
واضح رہے کہ کینسر کا مرض بلوچستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس حوالے سے دی بلوچستان پوسٹ نے ایک خصوصی رپورٹ بھی جاری کی ۔۔۔