دالبندین میں ٹریفک حادثہ، 20 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

207

دالبندین  میں ٹریفک حادثہ، 20 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ۔

ٹریفک حادثہ بس اور ٹرالر کے درمیان ہوا۔

نمائندہ دی بلوچستان پوسٹ کے مطابق دالبندین کے علاقے پیشک میں بس اور ٹرالر کے درمیان حادثہ ہوا۔

حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے