خضدار سے ایک نوجوان فورسز کے ہاتهوں گرفتاری بعد لاپتہ

218

خضدار سے ایک نوجوان فورسز کے ہاتهوں گرفتاری کے بعد لاپتہ.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار سے فورسز نے ایک نوجوان جس کی شناخت راشد بلوچ کے نام سے ہوئی کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا.

راشد بلوچ کا بنیادی تعلق خضدار کے علاقے زہری سے ہے .

علاقائی زرائع کے مطابق راشد بلوچ بلوچستان کے وزیر اعلی ثناءاللہ زہری کی بعض پالیسیوں پہ علاقے میں کهل کر تنقید کرتے تهے .

جس کے بعد فورسز نے اسے اغواء کر لیا.