حب : ہوٹل پہ دستی بم سے حملہ

383

حب میں ہوٹل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ۔

حملے سے ایک شخص زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق حب میں کراچی بس اسٹاپ کے قریب ہوٹل پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ۔

دستی بم حملے سے ایک شخص زخمی ہوا ۔