جھاؤ میں پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک کیے – بی ایل ایف

335

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے جھاؤ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روز جھاؤ اور بیلہ کے درمیانی علاقے در ئے کنڈگ میں فوجی قافلے پر خود کار اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے تین اہلکار ہلاک اور متعددزخمی ہوئے.

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔