تمپ :گولیوں سے چھلنی لاش برآمد October 22, 2017 337 Share on Facebook Tweet on Twitter تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد . تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے کونشکلات کے جنگل سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی. لاش کی شناخت حنیف ولد عیسی کے نام سے ہوئی. علاقائی زرائع کے حنیف کو دو دن قبل اغواء کیا گیا تھا اور اس کی لاش برآمد ہوئی