تمپ میں فورسز کا گھر پر چھاپہ، ایک شخص حراست بعد لاپتہ

90
File Photo

تمپ میں فورسز کا ایک گھر پر حملہ، خواتین و بچوں پر تشدد، ایک شخص حراست بعد لاپتہ

زرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ ملانٹ میں پاکستانی فوج نے آج بروزمنگل کو ایک گھر پر حملہ کرکے چادرو چاردیواری کو پامال کیا اور خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر شاکر نامی ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔

جبکہ آپریشن کے دوران فورسز نے گھر کے تمام قیمتی اشیا سمیت 2موٹر سائیکل لوٹ کر لے گئے