تربت نیوی کیمپ پر حملہ: بی آر اے نے ذمہ داری قبول کرلی

537

 تربت میں نامعلوم مسلح افراد نیوی کیمپ پر حملہ ۔

تربت سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح  افراد نے تربت کے نیوی کیمپ  خودکار اسلحہ  سے  حملہ کیا

نمائندے کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ   کافی دیر تک جاری رہا

دریں اثناءبلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نےآج کیچ کے علاقے تربت میں پاکستانی نیوی کی مرکزی کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکاروزخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ ان کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔