بولان:مسلح افراد کا ریل گاڑی پر حملہ:ہلاکتوں کی اطلاع

583

بولان میں مسلح افراد کا ریل گاڑی پر حملہ .

ہلاکتوں کی اطلاعات.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مچھ اور کولپور کے درمیان ریل گاڑی پر حملہ کیا .

مسلح افراد نے کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والے ٹرین کو نشانہ بنایا .

حملے کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاع ہے