بلوچستان: پنجگور میں فورسز پر حملہ

392

ٹی بی پی نمائندے کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت پاکستانی فورسز کے کیمپ پر نا معلوم افراد نے پنجگور میں حملہ کیا۔

زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک میں نا معلوم مسلح افراد نے پاکستان آرمی کے کیمپ پرحملہ کیا ۔ حملے میں راکٹ لانچر اور دیگر خودکارکا ہتھیاروں کااستعمال ہونے اور پاکستانی فورسزکو جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔