کوئٹہ: ہزار گنجی میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمی

214

کوئٹہ میں دھماکہ ۔

دھماکے سے متعدد افراد زخمی ۔

کوئٹہ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی سبزی مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا ۔

بم دھماکے سے متععدد افراد زخمی ہوئیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔