ہوشاپ سے دو لاشیں برآمد

235

بلوچستان کے علاقے ہوشاپ سے دو لاشیں برآمد

تفصیلات کے مطابق ہوشاپ کے علاقے تل سر سے مقامی افراد کو دو لاشیں ملی ہیں جن پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ یہ لاشیں اتوار کے روز مغرب کے وقت دریافت ہوئے۔

لاشوں کی شناخت ہوشاپ کے علاقے دمب کے رہائشی وزیر ولد علی اور گلزار ولد نصیر سے ہوئی ہیں۔