کیچ کولواہ میں فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

174

کیچ میں مسلح افراد کا فورسز کی کیمپ پر حملہ

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ شاپ کول میں نامعلوم افراد نے فورسز کی کیمپ پر حملہ کردیا ہے
تاحال حملے میں  کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
کیمپ پر حملے کی بعد فورسز نے جوابی کاروائی میں شہری آبادی کی جانب مارٹر گولے فائر کئے ہیں۔