کوہلو کے علاقے نساو سے ایک شخص کی لاش برآمد September 19, 2017 363 Share on Facebook Tweet on Twitter کوہلو کے علاقے نساؤ سے لاش برآمد تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے کاہان نساؤ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کے مطابق لاش کی شناخت کمال خان ولد جامیر شیرانی مری کے نام سے ہوئی ہے۔