کوئٹہ: پی ایم ڈی سی بس پر بم سے حملہ ایک شخص زخمی

563
File Photo

کوئٹہ پی ایم ڈی سی کے بس کے قریب دھماکہ ایک شخص زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سورینج کے قریب پی ایم ڈی سی کی  بس پر روڈ کنارے بم دھماکے سے حملہ ہوا ۔ دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا ۔

علاقائی زرائع کے مطابق بم دھماکے سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔