چمن میں فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ ،متعدد اہلکار زخمی

268

چمن میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ، متعدد اہلکار زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

دی بلوچستان پوسٹ کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق چمن میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا۔

دھماکہ میں ایک شخص جانبحق اور بائیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بم دھماکہ چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے  قریب ہوا ہے، اور خود کش حملہ آور پیدل تھا۔

علاقائی زرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔