فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا، بی آر اے

250

بلوچ آزادی پسند عسکری تنظیم بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے جای کردہ تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے روبن میں قائم ایف سی کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

ان کا کہنا تھا  کہ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، جس کی زمہ داری ہماری تنطیم قبول کرتی ہے اور ہماری کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گیں۔