بولان و کانک میں ٹریفک حادثات میں1 خاتون ہلاک، 13 افراد زخمی

620

مستونگ: کانک کراس پر کوئٹہ سے تفتان جانے والی  شعیہ زائرین کی دو بسوں میں تصادم ،

تفصیلات کے مطابق مستونگ کراس کے قریب ایران سے کوئٹہ آنے والے شعیہ زائرین کی دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوئیں ۔

علاقائی لیویز زرائع کے مطابق زائرین کی ایک بس کو ایف سی چیک پوسٹ پر روکا گیا تھا کہ پیچھے سے آنے والی زائرین کی دوسری بس نے ٹکر ماری،

جبکہ دوسری جانب بولان کے علاقے گوکرت کے قریب مسافر ویگن اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جابحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئیں