بلوچ تحریک کے مسائل کو صرف گفت و شنید سے ہی حل کیا جاسکتا ہے: میر عبدالبنی بنگلزئی

594

تحریکی مسائل کا حل گفت و شنید میں ہی پوشیدہ ہے 

صرف بات چیت کے زریعے ہی ہم تمام مسائل کو حل کرسکتے ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار سرکردہ آزادی پسند بلوچ رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹویئٹر میں جاری کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ۔

انہوں نے کہا کہ بلوچ تحریک کے تمام مسائل کا حل گفت و شنید میں پوشیدہ ہے اور ہم بات چیت کے ذریعے سے ہی اپنے ان تمام مسائل کو حل کرسکتے ہیں جو اتحاد اور بلوچ قومی تحریک کے پیش رفت کے سامنے رکاوٹ ہیں