انسانی حقوق کے ادارے بس میڈیا شوز کی حد تک محدود ہیں۔ ماما قدیر

124
File Photo

لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2826 دن ہو گئے۔

اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی این ایم خواتین کے الماس بلوچ اپنے کارکنوں سمیت لاپتہ افراد وشہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ آج دنیا میں ایسا کوئی بھی ایک مثالی ریاست نہیں جہاں انسانی حقوق کی کتابی باتوں پر عمل ہو تا ہو، انسانی حقوق کا ایسا کئی ادارہ نہیں جو مظلوم کی میڈیا شوز سے بڑھ کر حمایت کر رہا ہے۔