ہوشاب: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد

305

تربت کے علاقے ہوشاب سے تین افراد کی لاشیں برآمد

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاب سے تین افراد جن کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا ہے کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں ۔

لیویز زرائع کے مطابق تینوں افراد کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے  اور ان کی شناخت محمد سلیم، اللہ ودیا اور نادر حیسن کے نام سے ہوئی ہیں