کیچ کے علاقے پیدارک سے ایک شخص کی لاش برآمد

259

کیچ کے علاقے پیدراک سے لاش برآمد

آمدہ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے پیدراک سے ایک شخص کی لاش برآمد  ہوئی ہے ۔

لاش کی شنخت مراد جان ولد پھیلن کے نام سے ہوئی ہے ۔

واضح رہے کہ مراد جان کو چند دن قبل ایک اور شخص اللہ بخش کے ہمراہ نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیاتھا اورآج  ان مغویوں میں سے ایک لاش برآمد ہوئی جبکہ دوسرے شخص کے متعلق ابھی تک کوئی معلومات سامنے نہیں  آئی