بلوچستان کے علاقے دشت میں فورسز نے3افراد کو گاڑی سمیت لاپتہ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز پاکستانی فوج نے ضلع کیچ کے علاقے دشت کپکپار میں آبادی پر حملہ کرکے 3افراد کو گاڈی سمیت حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ جن میں سے دو کی شناخت میران بلوچ اور عصا جمعہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ تیسرے شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔
مقامی زرائع کے مطابق گاڈی میران بلوچ نامی شخص کی تھی اور وہ کاروباری غرض سے اپنی گاڈی میں کچھ سامان لے کر کپکپار میں بیچھنے گیا تھا۔