پنجگور:گچک سے کیچ کوہ مراد زیارت جانے والا ذگریوں کے گاڑی کو کمب تال کے مقام پر ریاستی مذہبی شدت پسندوں نے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک گاڑی تباہ جس میں سوار درزی ناکام ولد حدا بخش و حان محمد ولد شادین جابحق اور دیگر دو افراد زخمی ہوئے

 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی زگریوں اور انکے زیارت گاہوں پر تواتر کے ساتھ مذہبی شدت پسندوں کے جانب سے حملے ہوتے رہے ہیں۔ بلوچ آزادی پسند تنظیموں کا خیال ہیکہ ان شدت پسندوں کو پاکستانی ریاست کی جانب سے مدد حاصل ہے۔