بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران،دشت ،مند پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کے روز آواران کے علاقے کنیچی آرمی کیمپ کے مورچے میں موجود ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا،ہفتہ ہی کے روز مند سالم کوہ فوجی چوکی پر اسنائپر حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا،اسی روز دشت ، جان محمد بازار میں قائم آرمی کیمپ پر سرمچاروں نے راکٹ و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے کیمپ کے مورچے میں موجود ایک اہلکار کو ہلاک کرنے کے ساتھ کئی کو زخمی کیا،جبکہ کیمپ کے اندر ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
کوئٹہ: بلوچستان میں ہر دوسرے دن ایک عورت قتل یا تشدد کا نشانہ بن...
بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کی صورتحال: عورت فاؤنڈیشن کی سالانہ رپورٹ جاری
عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں...
حب چوکی: لاپتہ نوجوان بازیاب، دھرنا اختتام پزیر
حب بائی پاس پر گذشتہ روز سے جاری دھرنا آج لاپتہ نوجوان زبیر بلوچ کی بازیابی اور گرفتار ساتھیوں کی رہائی کے...
حب چوکی: جبری لاپتہ صحافی زبیر بلوچ بازیاب
جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے صحافی زبیر بلوچ بازیاب ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب بلوچستان کے صنعتی...
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا اعلان
بلوچستان میں احتجاجی مظاہروں کے چلتے حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حکومت بلوچستان نے...
کیچ: پاکستانی فوج کی گاڑی پر بم دھماکا
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستان فوج کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے، حملے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے...