محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وسیع تر عوامی مفاد میں دن کےاوقات میں پرائیوٹ ہسپتالوں میں سرکاری ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کے پرائیوٹ پریکٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ صحت کے حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے ڈاکٹرز ،پرائیوٹ ہسپتال اور دیگر سٹاف کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے۔
تازہ ترین
بارکھان: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ
بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق چار افراد کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
بلوچستان :مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ، چار زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے...
ہرنائی: کوئلہ کان حادثہ، کانکن جانبحق
ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
لیویز...
ہرنائی: کوئلہ کان حادثہ، کانکن جانبحق
ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
لیویز ذرائع کے مطابق کان میں مٹی...
تربت: مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک
تربت میں نامعلوم افراد کی درزی کی دکان پر فائرنگ، دو افراد ہلاک
فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی...