وڈھ :سردار اختر مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ

455

کوئٹہ(ہمگام نیوز) وڈھ میں سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر راکٹ حملہ، حملے سے گھرکو جزوی نقصان پہنچا۔
تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں بی این پی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل کی رہائش گاہ پر نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں گھر کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔