جرمنی : فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

113

 جرمنی میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر ہناو میں دو مختلف مقامات پرفائرنگ سے کم از کم 8 افراد کے ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

 فائرنگ کے واقعات  ہناؤ شہر اور قریبی کیسسلسٹٹ میں دو مختلف بارز میں پیش آئیں۔

 سوشل میڈیا پہ پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں پولیس جانب سے فائرنگ کے واقعے کے خلاف جوابی کارروائی دیکھی جا سکتی ہے۔

  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بتایا ہے کہ جرمن پولیس کی جانب سے  بھی آٹھ افراد کے ہلاک ہونے  کی تصدیق کر دی گئی ہے۔