سبی میں بم دھماکہ، دو بچے زخمی

75

بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔

دھماکہ لہڑی گاؤں کے قریب ہوا، دھماکے میں زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔