آواران میں 5 اہلکاروں کوہلاک کردیا – بی ایل ایف

102

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
آج جمعرات21 نومبر کو دو بجے ضلع آواران کے فوجی ہیڈ کواٹر سے چار کلو میٹر کے فاصلے پر قاسمی جو کے مقام پر سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی 8 گاڑیوں کے قافلے پر حملہ کیا، اس حملے میں فوجی قافلے کی دو گاڑیوں کو بھاری و جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے 5 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔