پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

71

آج صبح چیری گڈگی بازار میں سی پیک روڈ کے سیکورٹی پر مامور اہلکار کو نشانہ بنایا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح بالگتر چیری گڈگی میں قائم سییکورٹی فورسز کے چوکی پر مامور فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بناکر ہلاک کردیا مذکورہ چوکی سی پیک روڈ کی سیکورٹی کیلئے قائم کیا گیا ہے جہاں سرچ آپریشن کے نام پہ روزانہ بلوچ آبادیوں کے خلاف ظالمانہ آپریشن کیا جاتا ہے۔

بیبگر بلوچ نےمزید کہا کہ ہمارے یہ کاروائیاں آزاد بلوچ وطن کے قیام تک جاری رئینگے۔