افغانستان : کندھار میں امریکی فورسز پر حملہ 1 اہلکار ہلاک

95

حملہ کندھار کے ڈنڈ ضلع میں ہوا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے کندھار میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک امریکی اہلکار ہلاک ہوگیا  ۔

حملہ کندھار کے ضلع ڈنڈ کے علاقے سرگز میں ہوا۔

دوسری جانب طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیا ۔

افغانستان کے جنوب کےلئے نیٹو فورسز کے ترجمان نے ایک اہلکار کی مارے جانے کی تصدیق بھی کردی ہے ۔