بھارت کے معروف سیاستدان و بی جے پی رہنماء ارون جیٹلی انتتقال کرگئے

45

بھارتی میڈیا کے مطابق ارون جیٹلی کی 2018 میں گردوں کی پیوند کاری کی سرجری ہوئی تھی۔ 2014 میں ان کی بیریٹرک سرجری ہوئی تھی۔

اورن جیٹلی بھارتی وزیرخزانہ بھی رہے۔ پیشے کے لحاظ سے وہ وکیل تھے۔ اندرا گاندھی کے دور میں ایمرجنسی کے موقع پر بطور اسٹوڈنٹ لیڈر وہ جیل بھی گئے، وہ اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ کا حصہ بھی رہے، انھوں نے راجیا سبھا میں بطور اپوزیشن لیڈر ذمہ داریاں بھی نبھائی تھیں۔