گورکوپ حملے میں فورسز کے 1 اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

71

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج شام پانچ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں گورکوپ کے علاقے سہرودی میں فوجی چوکی پر اسنائپر اور دوسرے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

اس حملے میں قابض فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔